نبی کریم (صلی اللہ علیہ واله وسلم) نے فرمایا:



جس گھر میں (مہمانوں کو) کھانا کھلایا جاتا ہے ،وہاں خیر یعنی رزق، برکت اور بھلائی اتنی

تیز ی سے پہنچتی ہے جتنی تیز ی سے چُھری بھی اونٹ کے کوہان کی طرف نہیں پہنچتی۔